• KHI: Partly Cloudy 18.6°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.6°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.7°C

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ

شائع April 28, 2014

پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پیر کی صبح ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئی ہیں۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق یہ دھماکہ پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر گل درہ چوک کے قریب واققعہ ایک مقامی بزنس مین کے گھر کے سامنے ہوا جس سے ان کے گھر کو نقصان پہنچا۔

تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025