• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C

کراچی: بس الٹنے سے دس افراد زخمی

شائع April 29, 2014

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے ڈیفنس کے قریب ایک بس کے الٹنے سے دس افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ سعودی سفارتخانے کے قریب منگل کی صبح پیش آیا۔

واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹی۔

واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025