بولی وڈ کے خانز اور دیگر اسٹارز
اے ایف پی
شائع
April 29, 2014
پرستاروں کا ایک پرانا خواب پورا ہونے والا ہے، دوسری جانب ہالی وڈ بھی ہندی فلموں کا دیوانہ نکلا، اکشے کے سیکوئل اور دبنگ خان کی مشکلات اور بھی بہت کچھ یہ سب شامل ہے ہماری اس رپورٹ میں.












