• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C

پاکستان کے مختلف رنگ

شائع May 14, 2014

پاکستان دنیا کا سب سے منفرد نہ سہی مگر ایسا ملک ضرور ہے، جہاں ایسے خوبصورت مناظر و جگہوں کی کمی نہیں جن کا دیگر ممالک خواب میں بھی تصور نہیں کرسکتے۔ مگر پاکستانی شہری اپنے ان قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہتے ہیں اور مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ پاکستانیوں کی زندگی کی عکاسی کرتی یہ تصاویر یقیناً آپ کے ذوق پر پورا اتریں گی۔