بولی وڈ ڈائری
پریانکا کو ہے کیا بے تابی؟ پریتی زنٹا کو ہے کیا شکایت؟ کترینہ سمجھتی ہیں کس کو اپنا دوست اور بولی وڈ کنگ خان کو ہے کیا پسند؟ امیتابھ تو ہوگئے کسی سے متاثر جکہ سوناکشی کو حاصل ہوا کیسا نادر موقع؟ یہ سب اور بھی بہت کچھ جانیے ہماری اس بولی وڈ چاٹ میں۔















