چیلسی فلاور شو

شائع May 21, 2014 اپ ڈیٹ May 23, 2014

برطانیہ میں رنگ برنگے پھولوں کی نمائش جاری ہے، شہری 'چیلسی فلاور شو' دیکھنے کے لیے امڈ آئے اور ملکہ برطانیہ بھی پھولوں کے سحر میں کھو گئیں۔

نمائش میں برطانیہ کے مختلف شہروں کی پھولوں کی تنظیمیں بھی شرکت کرتی ہیں جس میں پانچ مختلف زمروں میں سونے، چاندی اور کانسی کے ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔

برطانیہ میں رنگ برنگے پھولوں کی نمائش پانچ روز تک جاری رہے گی۔
برطانیہ میں رنگ برنگے پھولوں کی نمائش پانچ روز تک جاری رہے گی۔

تبصرے (1) بند ہیں

sarah shah May 22, 2014 03:48pm
awesummmmmmmmmmmmmm,,,