ایران میں مٹی کا طوفان

شائع June 3, 2014

ایران کے دارالحکومت میں تیز ہواؤں کے جھکڑ اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مٹی کے طوفان کے باعث بجلی کے کھمبے گر گئے اور کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

دارالحکومت تہران میں شام کے وقت غیر معمولی طور پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد درخت جڑوں سےاکھڑ گئے۔
دارالحکومت تہران میں شام کے وقت غیر معمولی طور پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد درخت جڑوں سےاکھڑ گئے۔