بولی وڈ راؤنڈ اپ

شائع June 6, 2014

سال 2014 کے سمر سیزن کے ساتھ بولی وڈ میں گہما گہمی بڑھ گئی ہے اور اسٹارز نت نئے منصوبوں اور سرگرمیوں میں بہت زیادہ مصروف ہوگئے ہیں ان سے جڑی چند جھلکیاں دیکھتے ہیں۔

ہندوستانی ایوارڈز پر یقین نہ رکھنے والے عامر خان کو خواب میں بھی آسکر ایوارڈ نظر آنے لگا ہے،  کہتے ہیں ان کی نئی فلم 'پی کے'  آسکر جیتنے والی پہلی بولی وڈ فلم بن سکتی ہے۔