دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ایونٹ
دنیائے فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چودہ کی افتتاحی تقریب برازیل کے شہر ساؤپولو میں ہوئی، امریکی خاتون گلوکار جینیفر لوپیز اور پٹ بل نے سماں باندھ دیا جبکہ تقریب کے دوران برازیل کی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا۔ رنگا رنگ تقریب میں شائقین اور فنکاروں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔





















