دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ایونٹ

شائع June 13, 2014

دنیائے فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چودہ کی افتتاحی تقریب برازیل کے شہر ساؤپولو میں ہوئی، امریکی خاتون گلوکار جینیفر لوپیز اور پٹ بل نے سماں باندھ دیا جبکہ تقریب کے دوران برازیل کی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا۔ رنگا رنگ تقریب میں شائقین اور فنکاروں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

برازیلی شہر ساؤپولو میں ہونے والی افتتاحی تقریب کے آغاز پر مختلف زبانوں میں دنیا بھر کے شائقین کو خوش آمدید کہا گیا۔
برازیلی شہر ساؤپولو میں ہونے والی افتتاحی تقریب کے آغاز پر مختلف زبانوں میں دنیا بھر کے شائقین کو خوش آمدید کہا گیا۔