• KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C
  • KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C

پاکستانی ملبوسات کی اسپین میں پزیرائی

شائع June 16, 2014

فیشن کے رنگ کس خاتون کے دل کو نہیں بھاتے، پاکستان بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں اور یہاں ملبوسات کے نت نئے ڈیزائن صنف نازک کے دلوں پر بجلیاں گراتے رہتے ہیں۔

مگر اب پاکستانی ڈیزائنر بیرون ملک بھی دھوم مچانے لگے ہیں جس کی ایک مثال کیریبین کے علاقے پورٹ آف اسپین میں ہونے والے فیشن شو میں ان کی شرکت ہے۔

وہاں کے ایک کلب میں ہونے والے فیشن شو میں پاکستانی ڈیزائنر نور آغا کی کلیکشن کو بھی پیش کیا گیا جس نے لوگوں پر جادو سا کرکے رکھ دیا۔

تبصرے (1) بند ہیں

Anwar Amjad Jun 16, 2014 10:23pm
The title is not correct. Port of Spain is the capital of Trinidad and Tobago in the Caribbean and not in Spain. The location given in the text is however correct.