• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C

گوجرانوالہ میں آٹھ سالہ بچی سے ریپ

شائع June 27, 2014

گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دو افراد نے آٹھ سالہ بچی کو مبینہ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔

ڈان نیوز کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ محلہ عثمان پارک میں محنت کش کی آٹھ سالہ بچی کو ملزمان نے اغوا کرکے ریپ کا نشانہ بنایا۔

بچی کی چیخ و پکار سن کر اہلِ علاقہ پہنچے تو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے طبی امداد کے لئے بچی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ سیٹلا ئٹ ٹاؤن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025