ہالی وڈ کی ممکنہ کامیاب فلمیں

شائع July 5, 2014 اپ ڈیٹ July 5, 2014 11:07am

سال 2014 کے چھ ماہ تو گزر گئے تاہم اس عرصے کے دوران ہالی وڈ میں 'دی گرینڈ بداپسٹ ہوٹل، ایج آف ٹومارو، دی فالٹ ان آر اسٹار، نیبرز اور 22 جمپ اسٹریٹ' جیسی فلمیں تو سامنے آئیں مگر بیشتر سے وابستہ توقعات پوری نہ ہوسکیں۔

تاہم اگلے چھ ماہ میں کچھ بہت زبردست فلمیں سامنے آنے والی ہیں جن میں سے ہم نے ان دس کا انتخاب کیا ہے۔