• KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C

رنگ برنگی مچھلیاں

شائع اپ ڈیٹ

رنگ برنگی مچھلیاں یوں تو اپنی خوبصورتی کے باعث دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں لیکن جب یہ ایک ساتھ دیکھنے کا ملیں تو کہا ہی بات ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ ہزار گولڈ فش کو رکھا گیا۔

خوبصورت مچھلیوں کے حسن کو چار چاند لگائے ایکوریمز پر پڑتی لال نیلی پیلی روشنیوں میں نایاب نسل کی مچھلیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں۔