• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

گلگت: مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک

شائع August 1, 2014

گلگت: گلگت میں ایک مسافر وین کے کھائی میں گرنے سے کم سے کم چار افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب راولپنڈی سے آنے والی مسافر کوچ بابوسر کے مقام پر تیز رفتاری کے سبب بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔

زخمی ہونے والوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو چِلاس اسپتال منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق سرگودھا سے تھا۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025