• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

وفاقی و پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس طلب

شائع اپ ڈیٹ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی اور پنجاب کابینہ کا اجلاس آج بروز پیر رائے ونڈ میں طلب کیا ہے۔

نمائندہ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی اور پنجاب کابینہ کا یہ ہنگامی اجلاس آج شام چار بجے طلب کیا گیا ہے۔

نمائندے کے مطابق اس اہم اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں ان سینئر رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے، جو فوج سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔

نمائندہ ڈان نیوز کے مطابق فوج کے سینئر افسران کو موجودہ حالات سے نمٹنے کے لیے تجاویز پیش کرنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026