• KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C

فوج کے اقتدار میں آنے کا امکان نہیں: خواجہ آصف

شائع August 13, 2014

نیو یارک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فوج کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

ایک امریکی بزنس نیوز سروس بوم برگ نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور فوج کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور فوج کے ساتھ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر بھی مکمل ہم آہنگی ہے۔

خواجہ آصف کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت اپنی مدت کے باقی چار سال پورے کرے گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایک ایجنڈا موجود ہے، جس کی ہمیں تکمیل کرنی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 12 دسمبر 2025
کارٹون : 11 دسمبر 2025