ٹھٹہ: پاک بحریہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ

شائع August 13, 2014 اپ ڈیٹ August 13, 2014 11:01am

ٹھٹہ: صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ میں سجاول کے مقام پر پاک بحریہ کا ایک ریموٹ کنٹرولڈ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی نے ترجمان پاک بحریہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ طیارہ پائلٹ کے بغیر تربیتی پرواز پر تھا۔

حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026