• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C

عمران خان کے ساتھی انہیں گمراہ کررہے ہیں: اسحاق ڈار

شائع August 13, 2014

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھی انہیں گمراہ کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ عمران خان کا وہائٹ پیپر بھی جھوٹ کا پلندہ ہے۔

اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ ایک سال میں حکومت نے معاشی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت مستقبل میں معیشت کی بہتری کے لیے بھی اقدامات اٹھا رہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025