• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C

بہاولپور: باراتیوں سے بھری بس کو حادثہ، چھ افراد ہلاک

شائع August 23, 2014

بہاولپور: بہاولپور کے قریب کے ایل پی روڈ پر باراتیوں سے بھری بس کو حادثے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے دوران دس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

تصفیلات کے مطابق یہ بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی اور روڈ کی سائیڈ میں کھڑے ٹرالر سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

ریسکیو 1122کے ذریعے زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025