• KHI: Sunny 27.3°C
  • LHR: Sunny 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.9°C
  • KHI: Sunny 27.3°C
  • LHR: Sunny 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.9°C

نواز شریف کی نااہلی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

شائع August 30, 2014

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائیر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو نواز شریف کی این اے 120 سے بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔

عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے قومی اسمبلی میں فوج کی ثالثی کے معاملے پر قوم سے جھوٹ بولا تھا، چنانچہ وہ آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت قومی اسمبلی کی رکنیت کے اہل نہیں رہے۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026