• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Clear 39.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Clear 39.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C

جاوید ہاشمی کا استعفیٰ منظور

شائع September 4, 2014 اپ ڈیٹ September 4, 2014 08:07pm

اہم ترین

'مسلم لیگ ن دوغلی پالیسی پر گامزن'

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے وزراء مذاکرات کو ثبوتاژ کر رہے ہیں۔ دن میں اسمبلی میں گالیاں دینے والے رات میں مذاکرات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اب بھی عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ان کی گرفتاریوں کو سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن دوغلی پالیسی ترک کرے۔

جاوید ہاشمی کا استعفیٰ منظور

اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سیکریٹریٹ قومی اسمبلی نے جاوید ہاشمی کا استعفیٰ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفیٰ الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے۔

جاوید ہاشمی نےممکنہ ماورائے آئین اقدامات پر قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا۔

اس بارے میں مزید

سترھواں دن:اسلام آباد میں جھڑپیں رک گئیں،کورکمانڈرزکابحران ختم کرنے پرزور

اٹھاروں دن: سیاسی بحران کے پیچھے فوج یا آئی ایس آئی نہیں، آئی ایس پی آر

انیسواں دن: تحریک انصاف اور عوامی تحریک حکومت سے مذاکرات پر آمادہ

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026