اسلام آباد میں انقلاب دھرنوں پر احسن اقبال کا دلچسپ تبصرہ

شائع September 4, 2014 اپ ڈیٹ September 4, 2014 06:04pm

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے تیسرے روز حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انقلاب کے اس وقت دو میڈیم ہیں ایک انگریزی میڈیم اور دوسرا اردو میڈیم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اردو میڈیم کے انقلاب میں خون خرانے اور تشدد کا کہنا جاتا ہے جب کہ انگریزی میڈیم کے انقلاب میں تمام چیزیں تبدیل ہو جاتی ہیں۔


کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026