• KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C

چمن سرحد پر دھماکا، بچہ ہلاک، 9 زخمی

شائع February 22, 2015

پاکستان کے سرحد شہر چمن میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک جب کہ نو افراد زخمی ہو گئے۔

نمائندہ ڈان کے مطابق دھماکا تاج روڈ پر کھڑی ایک گاڑی میں ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد گاڑی میں نصب تھا جس کے پھٹنے سے قریب سے گزرنے والا ایک بچہ ہلاک جب کہ 9 افراد زخمی ہوئے جنہیں ضلعی ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025