• KHI: Clear 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C
  • KHI: Clear 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Cloudy 12.6°C

خواتین کا عالمی دن، کراچی آرٹ کونسل میں منعقدہ تھیٹر ڈانس

شائع March 8, 2015 اپ ڈیٹ March 9, 2015

گذشتہ روز 8 مارچ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا، اس موقع کی مناسبت سے کراچی کے آرٹ کونسل میں تحریک نسواں کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں پاکستانی اداکار اوراداکاروں نے تھیٹر، ڈانس اور موسیقی کے ذریعے سے معاشرے میں خواتین کے حقوق اور ان کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی۔