خواتین کا عالمی دن، کراچی آرٹ کونسل میں منعقدہ تھیٹر ڈانس

اپ ڈیٹ 09 مارچ 2015

گذشتہ روز 8 مارچ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا، اس موقع کی مناسبت سے کراچی کے آرٹ کونسل میں تحریک نسواں کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں پاکستانی اداکار اوراداکاروں نے تھیٹر، ڈانس اور موسیقی کے ذریعے سے معاشرے میں خواتین کے حقوق اور ان کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی۔

کراچی آرٹ کونسل میں تھیٹر ڈانس پیش کیا جارہا ہے — فوٹو: رائٹرز

خواتین کے حقوق کے حوالے سے ہونے والے تھیٹر ڈانس کا ایک منظر — فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کی مشہور تھیٹر ڈانسر شیما کرمانی — فوٹو: اے ایف پی

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں حقوق نسواں کی تنظیم کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کی معروف ڈانسر شیما کرمانی تھیٹر ڈانس پیش کرتے ہو ئے  — فوٹو: رائٹرز

حقوق نسواں کی جانب سے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں تھیٹر ڈانس کے ذریعے سے عوام میں خواتین کے ساتھ معاشرے میں پیش آنے والے رویوں کو اُجاگر کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کی معروف تھیٹر ڈانسر شیما کرمانی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے  — فوٹو: رائٹرز

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کراچی آرٹ کونسل میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران تھیٹر ڈانس کا ایک منظر — فوٹو
: رائٹرز
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کراچی آرٹ کونسل میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران تھیٹر ڈانس کا ایک منظر — فوٹو : رائٹرز
کراچی آرٹ کونسل میں ہونے والے تھیٹر ڈانس میں پاکستان کی معروف ڈانسر فن کا مظاہرہ کررہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی