• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

سائنس کا اڈہ: کیا مریخ پر زندگی موجود ہے؟

شائع March 12, 2015 اپ ڈیٹ April 26, 2015

مریخ، جسے سرخ سیارہ بھی کہتے ہیں، ہمیشہ سے ہی انسانی تصورات کا محور رہا ہے۔ بیسویں صدی میں کئی سائنس فکشن فلمیں بنائی گئیں اور ناول لکھے گئے جن میں مریخ سے آنے والی مخلوقات کا تصور پیش کیا گیا۔ یہ فلمیں اور ناول جتنا کچھ دکھاتے ہیں، وہ تو شاید درست نہ ہو، لیکن کیا مریخ پر واقعی زندگی موجود ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے سائنسدانوں کو کئی دہائیوں سے الجھن میں ڈالا ہوا ہے۔

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ زمین پر پانی موجود ہے، اور جہاں پانی موجود ہوتا ہے وہاں زندگی موجود ہوتی ہے۔ تو سائنسدانوں کا خیال یہ ہے کہ اگر کسی دوسرے سیارے پر بھی پانی موجود ہو، تو وہاں پر بھی زندگی کی موجودگی کے امکانات قوی ہوں گے۔

سائنس کا اڈہ کی اس قسط میں ڈاکٹر سلمان حمید آپ کو مریخ پر پانی و زندگی کی تلاش میں ہونے والی سائنسی پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔ آئیں ان سے جانتے ہیں کہ کیا واقعی مریخ پر زندگی موجود ہے؟

سائنس کا اڈہ
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Kashif Bashir Mar 12, 2015 02:34pm
very good effort to educate by DAWN

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025