سڈنی سے دہلی تک آنسو

26 مارچ 2015

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست کے بعد جہاں گراؤنڈ میں کئی شائقین اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے وہیں ہندوستان میں موجود بھی لاکھوں انڈین فینز کی آنکھیں نم ہو گئیں۔

سیمی فائنل میں چار مرتبہ کے عالمی چیپمین آسٹریلیا نے ہندوستان کو باآسانی 95 رنز سے شکست دی۔

ہندوستان میں کئی شائقین کرکٹ نے اس شکست کو انتہائی سنجیدہ لیا اور اپنے ٹی وی بھی توڑ دیئے جب کہ مہندرا سنگھ دھونی کے گھر کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی۔

اسٹیڈیم میں موجود ہندوستانی کرکٹ شائقین ہندوستانی وکٹیں گرنے کے بعد رو رہے ہیں— فوٹو رائٹرز

وراٹ کوہلی کی وکٹ گرنے کے بعد کرکٹ شائقین مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو اے پی

انڈیا کی شکست کے بعد انڈین شائقین انتہائی مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی

انڈین کرکٹ شائقین شکست کے بادل منڈلانے کے بعد مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی

آسٹریلوی کھلاڑی مچل جانسن انڈین  کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی

انڈین بلے باز رویندر جڈیجہ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی

انڈین کپتان مہندر سنگھ دھونی رن آؤٹ ہونے کے بعد واپس جا رہے ہیں— فوٹو اے ایف پی

ہندوستانی بلے باز روی ایشون کے بولڈ ہونے کا منظر— فوٹو اے ایف پی

ہندوستان کے بیٹسمین موہت شرما آسٹریلیا کے جیمز فولکنی کی گیند پر آوٹ— فوٹو اے ایف پی