جراسک ورلڈ کا دوسرا ٹریلر جاری

شائع اپ ڈیٹ

یونیورسل سٹوڈیوز نے مشہور زمانہ فلم سیریز جراسک پارک کی نئی فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا۔

جراسک پارک کی پہلی فلم 1993 میں ریلیز ہوئی تھی اور اب 22 سال کے بعد اس کی چوتھا سیکوئل ’جراسک ورلڈ‘ 11 جون کو ریلیز کیلئے شیڈول ہے۔

یونیورسل سٹوڈیوز کچھ دنوں پہلے فلم کے تین پوسٹر بھی جاری کر چکا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026