• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

کراچی کی سیکیورٹی: آرمی چیف جائزہ لیں گے

شائع August 25, 2015

کراچی:پاکستان فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف منگل کو کراچی کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق،جنرل راحیل آج کور فائیو (کراچی کور) کا دورہ کریں گے، جہاں انہیں شہر کی تازہ ترین سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

جنرل راحیل سخت سیکیورٹی میں پیر کی شام کراچی پہنچے۔ وہ آج ملیر گیریژن میں جوانوں اور افسروں سے خطاب بھی کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025