• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C

طاہر القادری کا بلٹ پروف کنٹینر

شائع June 16, 2016

پاکستان عوامی تحریک نے 17 جون کو لاہور کی مال روڈ پر دھرنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں، جبکہ اس کے لیے طاہر القادری کا خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

اس کنٹینر میں ائر کنڈیشنر، صوفے اور واش روم کی سہولیات بھی موجود ہیں۔

دوسری طرف دھرنے سے متعلق پلان کے مطابق مال روڈ کو بلاک کر کے چار داخلی اور خارجی راستے بنائے جائیں گے جس کی سیکیورٹی عوامی تحریک کے ذمے ہوگی۔

دھرنے اور اسٹیج کے اطراف میں پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع ہوگا جبکہ پولیس کا ایک افسر دھرنے کے منتظمین سے رابطے میں ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025