• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

شیخوپورہ کے باصلاحیت نوجوانوں کا کارنامہ

شائع July 8, 2016

صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں نے جوک اسٹوڈیو بنا کر ملکی حالات پر اپنا گانا ریکارڈ کروادیا۔

اس جوک اسٹوڈیو میں گٹار، پیانو یا دیگر موسیقی کے آلات تو نہیں، لیکن میوزک کے متوالوں نے بالٹی، پلیٹ، گلاس، پلاسٹک کی بوتلوں کو ہی آلات موسیقی میں تبدیل کردیا اور عید موقع پر انہیں بجا کرملکی حالات پر گانا ریکارڈ کیا۔

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ محدود وسائل ہونے کے باعث کوک اسٹوڈیو نہیں جاسکتے مگر اُن کی محنت اور لگن ضرور رنگ لائے گی اوروہ کامیابی کی منزل پرپہنچنے میں کامیاب ہوں گے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Naveed Jul 08, 2016 07:52pm
ان ھی لوگوں نے ووٹ دیے تھی شیر کو۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025