• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

لاہور کی تعریف میں پاکستانی نوجوان کا گانا

شائع July 21, 2016

پاکستانی نوجوان گلوکار طاہر لاہوری نے شہر لاہور کو اس انداز میں دیکھا ہے کہ ہر دل میں اس شہر کو دیکھنے کی امنگ پیدا کردی۔

طاہر نے لاہور شہر کی خوبصورتی، تاریخی مقامات کو اپنی سریلی آواز سے بیان کیا، تاکہ ناصرف پاکستان، بلکہ پوری دنیا میں شہر کا وقار بلند ہو۔

طاہر لاہوری کی اس میوزک ویڈیو کے ذریعے جہاں لاہو شہر کی تعریف کی، وہیں ہر ایک کو یہاں آنے
پر بھی مجبور کردیا۔

نوجوان گلوکار کا ماننا ہے کہ اس گیت کے ذریعے صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پاکستان کا سافٹ امیج بھی
ابھر کر دنیا کےسامنے آئے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025