• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے، وزیرِ اعظم

شائع June 27, 2013 اپ ڈیٹ June 27, 2013 06:45pm

فائل فوٹو۔۔۔۔۔

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزارت پیٹرولیم کو جولائی سے گیس کی  قیمتوں  میں اضافہ کرنے سے روک دیا ہے۔

 ذرائع نے بتایا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تمام صارفین کیلئے 8.21 روپے فی یونٹ بڑھانے کی سفارش کی تھی جس کا اطلاق جولائی سے ہونا تھا۔

لہذا وزیر اعظم نے وزارت پیٹرولیم سے رسمی درخواست کی ہے کہ رمضان سے پہلے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی انرجی پالیسی کے تحت رمضان کے بعد تمام صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026