دنیا بھر کے سرد موسم کی خوبصورت کہانی

14 نومبر 2017

یہ سال کا وہ وقت ہے جہاں کہیں شدید برف باری کا آغاز ہوچکا ہے، جبکہ کہیں ابھی موسم خزاں برقرار ہے۔

کچھ ممالک میں درختوں کے پتوں کا رنگ ہرے سے پیلے، سرخ اور نارنجی میں تبدیل ہوگیا تو کہیں اس حد تک برف جمی ہوئی ہے کہ لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تاہم ہر موسم ہی قدرت کی کوئی خوبصورت کہانی بیان کررہا ہے۔

یہاں دنیا بھر کے موسم کے وہ مناظر دیکھیں جن کی خوبصورتی اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے۔

کشمیر کو جنت کا ٹکڑا کہا جاتا ہے اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی یہ تصویر دیکھیں تو آپ کو بھی اس بات کا یقین ہوجائے گا —فوٹو/ اےایف پی

فرانس کے شہر نیس میں آسمان کا یہ خوبصورت نظارہ کسی فنکار کی مصوری سے کم نظر نہیں آرہا —فوٹو/ اے ایف پی

افغانستان کے مزدور سرد موسم میں گرماہٹ کے لیے آگ کے سامنے بیٹھے ہیں —فوٹو/ اے ایف پی

جرمنی میں جزاں کے موسم کی خوبصورتی ڈرون کیمرے کی آنکھ سے — فوٹو/اے ایف پی

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں سرد موسم کا ایک خوبصورت نظارہ — فوٹو/ پی پی آئی

اٹلی میں سڑکیں برف سے ڈھک چکی ہیں —فوٹو/اے پی

سوئٹزرلینڈ میں موسم خزاں کا خوبصورت نظارہ — فوٹو/اے پی

جرمنی میں شدید برف باری کا آغاز ہوچکا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

یوکرین میں اس موسم میں بھی بارشیں جاری ہیں — فوٹو/ اے پی

آسٹریا میں موسم خزاں اور برف باری کا ایک شاندار نظارہ — فوٹو/ اے ایف پی

برطانیہ میں لوگ خزاں کے موسم کا مزہ لے رہے ہیں —فوٹو/ اے پی