• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

سندھ رینجرز کی وردی تبدیل کرنے کا اعلان

شائع April 15, 2018

کراچی: رینجرز نے سندھ کے تمام اضلاع میں ادارے کے تمام رینکس کے افسران اور اہلکاروں کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل کردیا۔

سندھ رینجرز کے جاری بیان کے مطابق نئی یونیفارم کا پیٹرن 30 اپریل 2018 سے تمام رینکس پر لاگو ہوگا۔

اعلامیے میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق افسران کے رینکس کندھوں سے ہٹا کر سینے پر آویزاں کیے جائیں گے تاکہ عوامی سطح پر افسران کے عہدوں کی پہنچان آسان ہو سکے۔

واضح رہے کہ رینجرز سندھ کی جانب سے پریس ریلز میں وردی کے پیڑن بدلنے سے متعلق فیصلے کے اسباب سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025