• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2018

این اے 127 کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع

شائع June 10, 2018 اپ ڈیٹ June 22, 2018

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

مریم نواز نے اپنے نمائندے کے ذریعے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

خیال رہے کہ 6 جون 2018 کو مریم نواز نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور این اے 127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔

متعلقہ خبر:

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025