• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2018

شاہ محمود قریشی کے 28 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے

شائع June 24, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہد محمود قریشی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے۔

شاہ محمود قریشی کی جانب سے آئندہ انتخابات کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی۔

کاغذاتِ نامزدگی کے مطابق شاہ محمود قریشی کے زیرِ کفالت افراد سمیت خود کے بھی غیر ملکی بینک اکاؤنٹس ہیں۔

شاہ محمود قریشی کے لندن کے بینک اکاؤنٹ میں 88 ہزار پاونڈز اور اہلیہ کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں 26 ہزار 5 سو 12 پاؤنڈز موجود ہیں۔

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025