بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری، وزیراعظم عمران خان کے نعرے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ہمراہ پاکپتن میں واقع بابافرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی۔
پاکپتن آمد کے موقع پر عمران خان کیساتھ پارٹی رہنما زلفی بخاری اور عوان چوہدری بھی موجود تھے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے مزار پر اپنے ہاتھوں سے پھول چڑھائے اور آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کیلئے دعائیں مانگیں۔
عمران خان نے دربار پر زائرین میں مٹھائی تقسیم کی، جبکہ اس دوران وہاں موجود لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے نعرے بھی لگائے۔











لائیو ٹی وی