• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C

سیالکوٹ میں سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کی گاڑی کا گھیراؤ

شائع June 30, 2018

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما رانا لیاقت علی کو پی پی انتالیس کا ٹکٹ نا ملنے پر مشتعل افراد نے سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور ان کے خلاف نعرے لگائے۔

زاہد حامد انتخابی نشان کے لیے کچہری پہنچے، جہاں سابق ایم پی اے رانا لیاقت علی کے ووٹرز نے انکی گاڑی کے سامنے آگئے۔

مشتعل مظاہرین کو دیکھ کر ڈرائیور نے گاڑی دوڑا دی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025