• KHI: Partly Cloudy 15.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 15.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
Live Election 2018

بلاول بھٹو زرداری کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری

شائع June 30, 2018

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نےمزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، ان کے ساتھ ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

جبکہ اس سے قبل بلاول بھٹو نے لیاری میں اپنےحلقے این اے 246 میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا تھا۔اس موقع پر بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025