• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2018

پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا ترانہ ریلیز

شائع July 7, 2018
فوٹو بشکریہ/ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ/ ٹوئٹر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل ترانہ ریلیز ہوگیا، جس کی گلوکاری فرحان سعید نے کی ہے۔

’اب صرف عمران خان‘ نامی یہ ترانہ ریلیز ہونے کے فوری بعد سوشل میڈیا پر کافی مقبول بھی ہوگیا۔

مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025