Live Election 2018

جب شیخ رشید نے تندور پر روٹیاں لگائیں

شائع July 12, 2018 اپ ڈیٹ July 12, 2018 03:54pm

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اپنے کھانے کے انداز سے تو مشہور ہیں ہی، لیکن اب ان کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ تندور پر خود روٹیاں لگا رہے ہیں۔

عام انتخابات کے سلسلے میں شیخ رشید نے راولپنڈی میں اپنے حلقے این اے – 62 کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے ایک ہوٹل پر جاکر لوگوں سے ان کے مسائل بھی معلوم کیے۔

شیخ رشید بے کارکنان کیساتھ ہوٹل پر ناشتہ کیا اور نہ صرف تندور پر خود اپنے لیے روٹیاں لگائیں، بلکہ شہریوں کو بھی دیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026