Live Election 2018

‘لیاقت باغ میں شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسے ناکام رہے‘

شائع July 24, 2018 اپ ڈیٹ July 24, 2018 01:37pm

مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال چوہدری نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں جس کے بارے میں کہا گیا کہ ’لیاقت باغ میں شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسے ناکام رہے‘۔

انہوں نے کہا کہ این اے 62 سے مسلم لیگ (ن) اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026