الیکشن میں سیکیورٹی کے لیے جدید گاڑیاں
صوبہ خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے دروان سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے پہلی مرتبہ جدید لائیو لائیو اسٹریمنگ گاڑیاں متعارف کروادی گئیں۔
سرویلنس گاڑیاں الیکشن کے دوران گشت کریں گی، جبکہ ان میں 4 خفیہ کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق یہ گاڑیاں انسانی جسم کی ایک میل دور سے نشاندھی کر سکتی ہیں، جو سیکیورٹی میں پولیس کی معاون ہوں گی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ جدید گاڑیاں کسی بھی ناگہانی صورتحال میں فرسٹ رسپانس کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔











لائیو ٹی وی