Live Election 2018

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 11:30am

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

انہوں نے مری کے علاقے دیوال میں گورنمنٹ بوائز اسکول ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’پہاڑی علاقے کی وجہ سے لوگ کو طویل راستہ طے کرنا پڑتا ہے‘۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026