• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Election 2018

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ووٹ ڈال دیا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 25, 2018 01:43pm

پشاور: جماعت اسلامی امیر سراج الحق نے لوئر دیر میں ثمر باغ میں ووٹ ڈال دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’آج تاریخی دن ہے اور مسقتبل کا فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی اور خوشحال پاکستان ہو گا یا لیبرل سیکولر اور امریکا غلام پاکستان ہوگا‘

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026