• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2018

مولانا فضل الرحمان کا جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

شائع July 26, 2018

متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے انتخابات کے نتائج کو دھاندلی شدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ دھاندلی شدہ نتائج کو قبول نہیں کریں گے۔

قبل ازیں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ایم اے کے رہنماؤں نے انتخابی نتائج کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے عمل پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ووٹوں کی گنتی کے عمل میں بیلٹ پیپرز نہیں دکھائے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو بیلٹ پیپرز دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی اور نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے, الیکشن کو سلیکشن نہیں بننا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025