Live Election 2018

نادرا عہدیدار نے’آر ٹی ایس‘میں خرابی کےالیکشن کمیشن کے دعوے کو مسترد کردیا

شائع اپ ڈیٹ

گارجین کی رپورٹ کے مطابق نادرا عہدیدار نے رزلٹ ٹرانسمشن سسٹم (آر ٹی ایس) میں خرابی کے الیکشن کمیشن کے دعووں کو مسترد کردیا۔

رپورٹ میں عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ سسٹم بغیر کسی خرابی یا مسئلے کے دن بھر چلتا رہا۔

قبل ازیں الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا تھا کہ رزلٹ ٹرانسمشن میں تاخیر ’آر ٹی ایس‘ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026