• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Election 2018

تحریک انصاف نے خیبرپنخونخوا میں وزیراعلیٰ کیلئے 3 ناموں غور شروع کردیا

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان تحریک اںصاف نے خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے لیے پرویز خٹک، شاہ فرمان اور عاطف خان کے ناموں پر غور شروع کردیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، محمد عاطف خان اور شاہ فرمان کے نام سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں تینوں رہنما پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے آج ملاقات کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026